کورونا وائرس کا سائز 400-500 مائکرو قطر ہے، اس وجہ سے یہ کسی بھی ماسک سے نہیں گزر سکتا۔ یہ ہوا میں نہیں پھیلتا کسی چیز پر رہتا ہے اس کی زندگی 12 گھنٹے ہے۔ صابن اور پانی سے یہ دھل جاتا ہے۔ کپڑے پر پڑے تو 9 گھنٹے رہتا ہے، کپڑے دھونے یا دو گھنٹے دھوپ میں رکھنے سے یہ مر جاتا ہے۔ یہ 10 منٹ تک ہاتھوں پر زندہ رہتا ہے لہٰزا جیب میں الکحل اسٹرللئزر رکھنے سے اس کا بچاؤ ممکن ہے۔
یہ وائرس26 -27درجہ حرارت میں مر جاتا ہے کیونکہ یہ گرم علاقوں میں نہیں رہتا
نیز گرم پانی استعمال کریں اور سورج کی حرارت لیں اور پانی گرم پیئں۔ ٹھنڈے پانی اور کھانے سے پرہیز کریں آئسکریم بلکل نا کھائیں، اور بچوں کو اس سے دور رکھیں۔
ان ہدایات پر عمل کر کے اس وائرس سے بچا جا ستا
No comments:
Post a Comment